سیکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک

پشاور: سیکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں کیے گئے آپریشن میں دو مطلوب دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے … Continue reading سیکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک